حکومت کے لیے کس حد تک ممکن ہے کہ وہ دو تہائی اکثریت حاصل کر سکے اور پارلیمان میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ جانیے انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں
آئینی ترامیم
وفاقی کابینہ کا اجلاس اتوار کو دن ڈھائی بجے طلب کیا گیا ہے، جس کے دوران آئینی ترامیم کے حتمی مسودے کی منظوری کا امکان ہے جبکہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سہ پہر تین بجے ہوں گے۔