پاکستان ’آپریشن سندور‘ پر انڈین ڈاکیومینٹری حقائق مسخ کرنے کی کوشش: پاکستانی فوج پاکستانی فوج نے کہا کہ معرکۂ حق کو ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ’انڈیا تلخ حقیقت کا سامنا کرنے سے انکار کر رہا ہے۔‘
پاکستان بلوچستان میں کارروائیاں، 75 عسکریت پسند مارے گئے پاکستان ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آپریشن شعبان کے دوران اب تک 39 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔