کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انڈیا پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی سازشیں کر رہا ہے، جسے ہر سطح پر ناکام بنایا جائے گا۔
آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ہفتے کی رات ایک بیان میں بتایا کہ یہ کارروائیاں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی تھیں۔