معیشت 2025 میں پاکستانی مالیاتی کارکردگی مضبوط رہی: آئی ایم ایف آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر آف کمیونیکیشن جولی کوزیک نے جمعرات کو کہا کہ آئی ایم ایف کا ایک وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔
معیشت پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی آئی ایم ایف قسط منظوری کا امکان پاکستان کو ایک ارب 20کروڑ ڈالر امداد کی نئی قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف انتظامی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔