ویبھو سوریا ونشی کی راجستھان رائلز تو فائنل میں نہیں پہنچ مگر وہ خود فائنل میں موجود تھے جہاں سیزن میں شاندار بیٹنگ پر ڈھیروں ایوارڈ ان کا انتظار کر رہے تھے۔
ریان پراگ کے ڈریسنگ روم میں ویپنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منگل کو اس وقت وائرل ہوئیں جب چندی گڑھ میں پنجاب کنگز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد انہیں براہ راست ٹی وی پر دکھایا گیا۔