کوسٹ گارڈ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق آپریٹر نے آبدوز کے ڈھانچے اور دیگر اہم حصوں میں مسائل ظاہر ہونے کے باوجود بغیر کسی مکمل جانچ یا مرمت کے اس کا استعمال جاری رکھا۔
آبدوز
اب سیاحوں کو ظلم، تشدد اور تباہی سے منسلک مقامات کی طرف تیزی سے راغب کیا جا رہا ہے، جن میں نازی حراستی مراکز، چرنوبل اور گراؤنڈ زیرو شامل ہیں۔