ایک نئی کھدائی میں محققین نے ایک عمارت کی باقیات دریافت كیں جہاں انہیں بظاہر ایک قدیم تندور بھی ملا جہاں گندم، جو اور مٹر کے بیج بھی پائے گئے۔
آثار قدیمہ
شکاگو یونیورسٹی کے سینٹر فار کلچرل ہیرٹیج پریزرویشن کے محققین نے ایسے 162 آثار قدیمہ کی نشاندہی کی جنہیں 2018 اور 2021 کے درمیان خطرناک شرح سے تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔