بلاگ جب جیکی شروف کو ’قتل‘ کرنے کے لیے فلم ساز کو 10 لاکھ کی آفر ہوئی فلم ’پرندہ‘ کی کہانی جس پر فلم ساز ونود چوپڑا کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں تھے۔
فلم جب ایک ہی فلم کی دو ہیروئنوں پر جیا بچن کی آواز استعمال ہوئی پروڈیوسر اور ہدایت کار رمیش بہل کو رشی کپور کی دو ہیروئنوں کے لیے تیسری آواز درکار تھی۔