پاکستان کسی بھی جارحیت کا جواب دیں گے: پاکستان کا یوم دفاع پر پیغام چھ ستمبر 1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کی طرف سے وطن کی سرحدوں کا دفاع کرنے اور لازوال قربانیاں دینے کی یاد میں آج یوم دفاع منایا جا رہا ہے۔
ایشیا غزہ میں اسرائیلی جرائم پر یو این رپورٹ، پاکستان کی شدید تشویش آصف علی زرداری نے کہا کہ 20 ہزار سے زائد بچوں کی موت کی اطلاعات اجتماعی انسانی ضمیر پر ایک بدنما داغ ہیں۔