زاویہ سید طلعت حسین آئیں ایوب خان کو یاد کریں آج جنرل ایوب خان کی برسی ایسی خاموشی سے گزرتی ہے کہ ان کے پوتے عمر ایوب وزیر ہونے کے باوجود اپنے حلقے کے عوام کی توجہ اس طرف مبذول کروانے سے قاصر ہیں۔ جنرل ایوب کی ڈائری کا سبق ’کہیں صدر ایوب ناراض نہ ہو جائیں‘ جب ایک پٹواری نے صدر ایوب کو للکارا