سکیورٹی ماہرین نے خریداروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس دن سے ہوشیار رہیں جسے اب ’بلیک فراڈ ڈے‘ کہا جانے لگا ہے۔
آن لائن فراڈ
ایک کامیاب بلیک فرائیڈے کسی ریٹیل چین کے چیف ایگزیکٹیو کی سالانہ کارکردگی کا تعین کر سکتا ہے۔ اس دوران لاکھوں کارڈز کی ٹرانزیکشنز ہوتی ہے۔