دنیا آن لائن کلاس لیتے ہوئے سعودی استاد انتقال کر گئے اطلاع ملتے ہی فوراً ہی کئی رفقائے کار اپنے ساتھی ٹیچر کی مدد کےلیے ان کے گھر پہنچ گئے، اسی دوران ہلال احمر کو بھی طلب کر لیا گیا لیکن ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کے بعد بتایا کہ وہ زندگی کی بازی ہار چکے تھے ۔ ہسپتال جانے سے کرونا کا خطرہ ہے تو آن لائن طبی مشورہ کیسے لیں؟ کرونا لاک ڈاؤن: 'آن لائن پیسے کمانے کے لیے کلاسز لے رہا ہوں' آن لائن کلاسیں: کیا ہم ان کے لیے تیار ہیں؟