پاکستان کوہستان: آتشزدگی سے پانچ بچوں سمیت 10 افراد ہلاک کوہستان کے ضلعی ایمرجنسی افسر ساجد علی کے مطابق دھویں کی وجہ سے مکینوں کو باہر نکلنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
امریکہ امریکہ: جب مکڑی کو جلانے کی کوشش میں 60 ایکڑ جنگل جل گیا امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک شخص نے لائٹر سے مکڑی کو مارنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں آگ 60 ایکڑ پر پھیل گئی۔