ایران کے انقلابی گارڈز نے اتوار کو ملک کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ وفاداری کا عہد کیا۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کو کہا ہے کہ ان کے ملک پر حملہ کرکے اسرائیل نے غلط اقدام اٹھایا اور وہ ابھی تک ایرانی عوام کی طاقت، اقدام اور عزم کو صحیح طور پر نہیں سمجھ پائے۔