زندگی کے 29 سال متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی میں گزارنے والے لیاقت علی خان کے مطابق اس عرصے میں انہوں نے شیخ زاید بن سلطان النہیان کے ایک ہزار 60 پورٹریٹ بنائے اور اب وہ کوہاٹ میں ایک آرٹ اکیڈمی چلا رہے ہیں۔
ابوظبی
پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ مزید معلومات کے لیے مقامی حکام سے رابطے میں ہے۔ عرب پارلیمنٹ، اردن اور بحرین کی دھماکوں کی مذمت۔