اتر پردیش کے حکام کا خیال ہے کہ پکڑا گیا بھیڑیا تین قاتل بھیڑیوں کے گروہ کا حصہ ہے جس نے سات بچوں کی جان لی۔
اترپردیش
انڈین ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ نے چند روز قبل ایک حکومتی بیان میں کہا تھا کہ اگر 500 سال بعد رام کی جنم بھونی واپس لی جا سکتی ہے تو پاکستان میں دریائے سندھ کے آس پاس کا علاقہ) (سندھو) بھی لیا جا سکتا ہے۔