ایشیا حملہ ہوا تو امریکہ اور اسرائیل ’جائز اہداف‘ ہوں گے: ایران ایرانی سپیکر نے یہ دھمکی اس وقت دی جب ایران کی حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج دو ہفتے سے جاری ہے۔
ایشیا طالب علم رہنما کے قتل کے بعد بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے 32 سالہ شریف عثمان ہادی 12 دسمبر کو ڈھاکہ میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور جمعے کو وہ سنگاپور کے ایک ہسپتال میں دم توڑ گئے۔