انڈپینڈنٹ اردو کے زیر اہتمام پاکستان کی جامعات میں صحافت کے طلبہ کے لیے شروع کیے گئے پروگرام ’انڈی اِن کیمپس‘ کے تحت راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ’صحافت کی اخلاقیات‘ کے عنوان سے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس سال سیلاب سے لوگ غرق ہوئے پڑے ہیں۔ لاکھوں لوگ متاثر ہوئے۔ اطراف میں المیے پھوٹے لیکن قومی سیاسی بیانیے میں اب سیلاب زدگان کا کہیں ذکر ہی نہیں۔ مال غنیمت کا جھگڑا اور سیاسی داؤ پیچ موضوع بحث ہیں۔