چھوٹے شہروں میں آج بھی معمولی پڑھائی کے بعد پیسے کمانے کے لیے پہلی آپشن سیلز جاب ہوتی ہے۔ ایک بچہ جو دو ہفتے یا دو مہینے کی نوکری سے ہے کوشش کریں کہ آپ کو آنے والی کولڈ کال اس کی آخری کال نہ بنے۔
انڈپینڈنٹ اردو کے زیر اہتمام پاکستان کی جامعات میں صحافت کے طلبہ کے لیے شروع کیے گئے پروگرام ’انڈی اِن کیمپس‘ کے تحت راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ’صحافت کی اخلاقیات‘ کے عنوان سے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔