پاکستان سوات: ’سیب کے باغ ذریعہ معاش ہیں، حکومت نے سیکشن فور لگا دیا‘ سوات میں ایکسپریس وے اور سپورٹس کمپلیکس سمیت اس وقت 57 ایسے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، جس کے لیے زرعی زمینوں پر سیکشن فور لگایا گیا ہے، تاہم مقامی افراد اس پر سراپا احتجاج ہیں۔