چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ ’معاشی بائیکاٹ میں اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ شہریوں كى جان و مال اور املاک كو نقصان نہ پہنچے۔‘
اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مفتی راغب حسین نعیمی نے اس تاثر کو مسترد کر دیا ہے کہ کونسل نے کسی سیاسی جماعت کو سوشل میڈیا سے روکنے کے لیے وی پی این کو ’غیر شرعی‘ قرار دینے کا فیصلہ دیا۔