اسلام آباد ہائی کورٹ

پاکستان

ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سوال کیا کہ ’عدالت ان جبری گمشدگیوں کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائے؟ یا تو یہ بتا دیں کہ یہاں ریاست کے اندر ریاست ہے۔‘