چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب سے انہوں نے عہدہ سنبھالا ہے کسی ایک جج نے ان سے اپنے کام میں مداخلت کی شکایت نہیں کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
انڈپینڈنٹ اردو کی نامہ نگار نے آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی کے دوران کیا دیکھا، جانیے اس رپورٹ میں۔