اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہدایت کی ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والے کسی شہری کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج نہ کیا جائے بلکہ لائسنس نہ دکھانے کی صورت میں پہلے جرمانہ کیا جائے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس کیس میں 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔