نئی نسل چین: نوبیاہتا جوڑوں کو شادی کا خرچ بطور انعام دینے کا اعلان یہ چینی حکومت کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس کے تحت وہ نوجوان جوڑوں کو شادی اور بچے پیدا کرنے کی ترغیب دے رہی ہے۔
ملٹی میڈیا پشاور: آوارہ کتوں کی نس بندی کے لیے جدید آپریشن تھیٹر عوام کو پاگل کتوں کے جراثیم ’ریبیز‘ سے محفوظ رکھنے کے لیے پشاور میں ایسے 22 کتوں کی سرجری کی مدد سے نس بندی کی جا چکی ہے۔