کور کمانڈر کانفرنس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان فوج افغان طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں سے آنے والے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گی۔
پاکستان فوج کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار سے چار ڈرون بھیجے گئے، جنہیں پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے بروقت نشانہ بنا کر ناکام بنا دیا۔