پاکستان نے افغانستان کو بائی پاس کرتے ہوئے ایک نئی تجارتی راہداری کا آغاز کر دیا ہے۔
سابق فوجی پر الزام ہے کہ انہوں نے 2009 سے 2012 کے درمیان افغانستان میں تعیناتی کے وقت پانچ غیر مسلح افغانوں کو خود قتل کیا یا اپنے ماتحت فوجیوں کو انہیں گولی مارنے کا حکم دیا۔