وزارت کے مطابق یہ دعویٰ ’بے بنیاد اور من گھڑت‘ ہے اور اس کا مقصد افغان طالبان کی جانب سے شدت پسند گروہوں، خصوصاً فتنہ الخوارج، کی مبینہ حمایت کو چھپانا ہے۔
افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اب تک مثبت اور تعمیری مذاکرات رہے ہیں۔