افغانستان کے لیے امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان افغانستان میں طالبان کے خلاف لڑنے کے لیے افغان شہریوں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان نے ماسکو فارمیٹ اجلاس میں کہا کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے افغانستان میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کے خلاف ’تمام مناسب اقدامات‘ جاری رکھے گا۔