پاکستان اور افغانستان کے درمیان اکتوبر میں سرحد پر ہونے والی جھڑپوں کے بعد سے حالات کشیدہ ہیں۔
افغانستان
طورخم اور چمن سمیت اہم تجارتی راستوں کی بندش سے دونوں ممالک کے تقریباً تین ہزار تاجر اور مزدور پھنس گئے ہیں جب کہ دوطرفہ تجارت بھی شدید متاثر ہو رہی ہے۔