ایشیا افغانستان زلزلہ: ایران سے لوٹنے والے خاندان کے 8 افراد کی موت جمعے کی رات آنے والے 5.8 شدت کے زلزلے کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔
پاکستان پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے سرحد کھول دی پاکستانی حکام کے مطابق افغانستان کی جانب سے فائرنگ نہ کرنے کی یقین دہانی کے بعد سرحد کھول دی گئی۔