پاکستان میں مقیم افغان گلوکارہ ہمیشہ بہار کا نوجوان لڑکیوں کے نام پیغام ’اندھیرے ہوں یا پابندیاں، آپ نے رکنا نہیں۔‘
افغان طالبان
اگر پاکستان افغانستان کو صرف ایک سٹریٹجک بفر زون کے طور پر دیکھتا رہا اور اسے ایک خودمختار ہمسایہ اور سنجیدہ شراکت دار تسلیم نہ کیا تو یہ نیا اتحاد وقتی ثابت ہو سکتا ہے۔