افغانستان میں قید ایک بزرگ برطانوی جوڑے کے بچوں نے طالبان حکومت سے اپنے والدین کی فوری رہائی کی اپیل کی ہے، جن کے بارے میں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر فوری اقدام نہ کیا گیا تو ان کے وہ حراست میں ہی جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔
افغان طالبان
جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب درجنوں کسانوں نے طالبان کو پوست کی فصل کو تباہ کرنے سے روکنے کے لیے احتجاج شروع کیا۔