پاکستان افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی سکیورٹی ذرائع سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران متعدد افغان طالبان مارے گئے۔
ایشیا حرمین کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنا ناقابل معافی جرم: افغان طالبان افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کے مطابق حرمین شریفین کو کسی بھی قسم کا خطرہ مسلمانوں کے گہرے جذبات کو مجروح کرتا ہے۔