اس قانون کے تحت اثاثوں کو منجمد کرنے اور تجارتی پابندیوں کے علاوہ دوسری اقتصادی پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔
افغان طالبان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے حوالے سے جمعے کو اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسلام آباد ’بہت شاندار کام‘ کر رہا ہے۔