افواہیں

سیاست

عمران خان اڈیالہ میں موجود اور صحت یاب ہیں: جیل حکام کی افواہوں کی تردید

راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے منتقلی اور صحت سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’اڈیالہ جیل میں موجود‘ اور ’مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔‘