سیاست نو مئی کو نظام سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی: انوار کاکڑ نگران وزیراعظم کے مطابق: ’ہم نے نو مئی کو سبوتاژ کی جو کارروائیاں دیکھیں اس سے مجھے نہ صرف بے سکونی ہوئی بلکہ افسوس بھی ہوا کہ ہم اس مقام پر کیوں اور کیسے پہنچے۔‘