اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے سفیر عثمان جدون نے انڈین اقدامات کو جان بوجھ کر ’پانی کو ہتھیار بنانے‘ کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ 1960 کے تاریخی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وینزویلا کے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے مکمل احترام کے ساتھ جامع اور بامقصد مذاکرات کا راستہ اختیار کریں تاکہ بحران کا پرامن حل نکالا جا سکے۔