اسحاق ڈار نے منگل کو سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے خطاب میں کہا کہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے، جس کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا کہ غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔