غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (یو این آر ڈبلیو اے) کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا کہ انسانی امداد کے کارکن ایسے بچوں کو دیکھ رہے ہیں جو ’انتہائی لاغر، کمزور اور فوری علاج نہ ہونے کی وجہ سے موت کے شدید خطرے میں ہیں۔‘
اقوام متحدہ
اقوامِ متحدہ کے معاون مشن نے متعدد افغان خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش ظاہر کی ہے جن پر حجاب کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کا الزام ہے۔