اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں 28 سے 30 جولائی کے دوران ایک اہم امن کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے جس کی مشترکہ میزبانی سعودی عرب اور فرانس کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ
ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز، سیو دی چلڈرن اور آکسفیم سمیت 100 سے زائد امدادی تنظیموں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں لوگ بھوک سے نڈھال ہو رہے ہیں۔