اب یہ پیش گوئی کرنا ناممکن ہو چکا ہے کہ آن لائن کون شخص کن وجوہات کی بنا پر اور کس کے ذریعے شدت پسندی کی طرف مائل ہو رہا ہے۔
ٹی ٹی پی اس پورے معاملے کا مرکزی مسئلہ ہے، اور جب تک اسے حل نہیں کیا جاتا، افغانستان اور پاکستان کے تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔