القاعدہ طالبان کی اسلامی امارت میں گہری دلچسپی رکھتی ہے اور داعش کے ساتھ اپنی رقابت کے تناظر میں اسے ایک عظیم الشان پیش رفت سمجھتی ہے۔
سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس اداروں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ٹی ٹی پی اور القاعدہ برصغیر کے پانچ رکن گرفتار کر لیے۔