سیاست 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن، غیر سرکاری نتائج میں ن لیگ آگے: پاکستانی میڈیا الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان نہیں کیا البتہ مقامی میڈیا کے مطابق ن لیگ کو ضمنی الیکشن میں مجموعی برتری حاصل ہے۔
امریکہ امریکی کانگریس کی قرارداد مثبت تعلقات کے مطابق نہیں: پاکستان پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 25 جون کو امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ایوان کی قرارداد 901 کی منظوری کا نوٹس لیا ہے۔
الیکشن 2024 سیاست لائیو: انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے ادارے پرامن الیکشن یقینی بنائیں: الیکشن کمیشن