ایشیا بنگلہ دیش میں انتخابی مہم کا اختتام، ووٹنگ 12 فروری کو دسیوں ہزار افراد نے پیر کو دارالحکومت ڈھاکہ میں یکے بعد دیگرے اپنی جماعتوں کی ریلیوں میں شرکت کی۔
ایشیا بہار کا ریاستی الیکشن مودی کے لیے اہم کیوں؟ 13 کروڑ آبادی والی انڈیا کی غریب ترین ریاست کا سب بڑا مسئلہ ’پیسہ‘ ہے جو دوسرے تمام مسائل پر حاوی ہے۔