بی وائی ڈی نے پاکستان میں اپنی لائن اپ میں اضافہ کرتے ہوئے سب کمپیکٹ ایس یو وی آٹو 2 اور لگژری کراس اوور سی لائن 7 کو متعارف کروا دیا۔
الیکٹرک کار
پنجاب کی پہلی ٹرانسپورٹ ایکسپو 2025 کے دوران ماحول دوست بسوں اور گاڑیوں کے درمیان سبز رنگ کی الیکٹرک ٹرام مرکز نگاہ رہی۔