امریکی سائفر

سیاست

امریکی رکن کانگریس کی تجویز: غیر ملکی سفیر عمران خان سے ملاقات کر سکتے ہیں؟

امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ أمور میں سماعت میں امریکی سینیئر رکن کانگریس بریڈ شیرمین نے ڈونلڈ لو کو تجویز دی کہ امریکی سفیر کو عمران خان سے جیل میں جا کر ملاقات کرنی چاہیے۔