نومنتخب امریکی صدر نے ٹرمپ حکومت کے آرڈر کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غیر ضروری منصوبہ تھا اور امریکی ٹیکس دہندگان کے ڈالرز کو سرحدی باڑ کی تعمیر پر خرچ نہیں کیا جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ میں ٹرمپ کو شکست تو ہو گئی ہے لیکن ٹرمپ ڈاکٹرائن دنیا بھر میں نت نئی شکلوں میں موجود ہے۔
صدارتی بحث کا انعقاد کرنے والے کمیشن کے مطابق تیسری بحث میں کووڈ 19 سے مقابلہ کرنا، امریکی خاندانی نظام، امریکہ میں نسل پرستی، ماحولیاتی تبدیلی، قومی سلامتی اور قیادت جیسے موضوعات شامل ہوں گے۔