امریکہ ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزے کی فیس سالانہ ایک لاکھ ڈالر کر دی صدر نے 10 لاکھ ڈالر کا ’گولڈ کارڈ‘ ویزا بھی متعارف کروایا ہے، جو امیر افراد کو امریکی شہریت کا راستہ فراہم کرے گا۔