پاکستان ’امیگریشن پر کتنا وقت لگا؟‘ محسن نقوی کا ایئرپورٹ پر سوال محسن نقوی لاہور ایئر پورٹ پر موجود مسافروں سے گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے امیگریشن میں لگنے والے وقت کے بارے میں دریافت کیا۔
پاکستان پچھلے سال 10 ہزار پاکستانیوں نے سٹڈی ویزوں کا غلط استعمال کیا: ایف آئی اے ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ 2025 کے دوران 10 ہزار سے زائد ویزوں کے غلط استعمال کے واقعات رپورٹ ہوئے۔